ابنا: ہندوستان کے زیر کشمیر میں قرآن کریم کا ایک ایسا نسخہ موجود ہے جو کہا جاتا ہے کہ امام موسی کاظم علیہ السلام کے دستہائے مبارک سے کوفی رسم الخط میں تحریر شدہ ہے۔ وقتا فوقتا لوگ اس کی زیارت کے لیے اس مقام پر جاتے ہیں۔

7 دسمبر 2015 - 05:49